کھلی کچہری

دھیرکوٹ، یو سی چیڑالہ میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور چیف سیکرٹری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دھیرکوٹ سید کلیم عباس نے یو سی چیڑالہ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ اس موقع پر سب ڈویژنل افسران بھی موجود تھے اور مختلف […]

دھیرکوٹ، یو سی چیڑالہ میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری Read More »

کوٹلی: ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہری، عوامی مسائل پرمتعدد احکامات جاری

ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق نے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی حکومتی پالیسی کے تحت سہنسہ کے علاقے پوٹھہ ناون مسجد میں منعقدہ کھلی کچہری میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ضلعی افسران کے ہمراہ شہریوں کے مسائل براہ راست سنے اور فوری احکامات جاری کیے۔ کھلی

کوٹلی: ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہری، عوامی مسائل پرمتعدد احکامات جاری Read More »

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی مسائل کیلئے کھلی کچہریوں کا آغازکر دیا

آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی مسائل سننے کے لیے کھلی کچہریوں کا باقاعدہ سلسلہ شروع کردیا، جس میں وہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کے عوام سے براہ راست ملاقاتیں کریں گے۔ یہ سلسلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے طرز عمل پر عمل پیرا ہونے کی علامت ہے۔

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی مسائل کیلئے کھلی کچہریوں کا آغازکر دیا Read More »

وفاقی محتسب منصور قادر ڈار خورشید آباد پہنچ گئے،کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل ، عمر بٹ سے ) وفاقی محتسب کے زیر اہتمام بوائز انٹر کالج خورشید آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کیبری میں فیڈرل ایجسنز پی ٹی اے ، نادرا ، بی آئی ایس پی ، بینک ، بیت المال کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی۔ شہریوں کی جانب

وفاقی محتسب منصور قادر ڈار خورشید آباد پہنچ گئے،کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے Read More »

حویلی، وفاقی محتسب کی کھلی کچہری،شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے

حویلی کہوٹہ( کشمیر ڈیجیٹل۔عمر بٹ سے) وفاقی محتسب کے زیر اہتمام ریسٹ ہاؤس کہوٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ فیڈرل ایجسنز پی ٹی اے ، نادرا ، بی آئی ایس پی ، بینک ، بیت المال کے نمائندوں کی شرکت۔ شہریوں کی جانب سے شکایات کے انبار ، ریجنل ہیڈ کا شکایات کے ازالے کی

حویلی، وفاقی محتسب کی کھلی کچہری،شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے Read More »

وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ آج حویلی کہوٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

حویلی کہوٹہ؛ وفاقی محتسب کےآزاد کشمیرکیلئے ریجنل ہیڈ منصور قادر ڈار دو روزہ دورے پر حویلی پہنچ گئے۔ آج بدھ کے روز پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں منعقدہ کھلی کچہری میں وفاقی اداروں سے متعلق شکایات سنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب کےآزاد کشمیرکیلئے ریجنل ہیڈ منصور قادر ڈار دو روزہ دورے پر

وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ آج حویلی کہوٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے Read More »

Scroll to Top