ریاستی طاقت کا استعمال،ڈی جی ہیلتھ نے رات کے پہر بے سہارا خواتین کو دھکے دیکر عمارت پر قبضہ کرلیا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاستی طاقت کا بےجا استعمال: یتیم بچوں کیلئے تعمیر کی گئی سوشل ویلفیئرکی عمارت پر عملہ بھیج کر قبضہ کرلیا۔ بچوں ، بچیوں کی چیخ وپکار، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی سینئر وزیر کے قریبی عزیز ڈی جی صحت کا زبردستی سوشل ویلفیئر کے لیے بنائی جانے والی عمارت پر قبضہ کر لیا۔ […]
