ہٹیاں بالا،دو گروپوں میں خوفناک تصادم، مشتعل افراد نے مکان کو آگ لگادی ، حالات کشیدہ
ہٹیاں بالا (عمر بھٹی راجپوت) ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے سراں میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ اور آتشزدگی کا سنگین واقعہ پیش آیا۔ تصادم کے دوران راجہ عابد کے بیٹے شہیب عابد کو نامعلوم شخص کی فائرنگ سے زخمی کر دیا گیا، جسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال ہٹیاں […]
ہٹیاں بالا،دو گروپوں میں خوفناک تصادم، مشتعل افراد نے مکان کو آگ لگادی ، حالات کشیدہ Read More »
