پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ،کوہالہ انٹری پوائنٹ بند، ٹریفک بھی معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنے قائد عمران خان کی رہائی کیلئے مظفرآباد کے انٹری پوائنٹس میں مظاہرہ کیا گیا احتجاج کے باعث کوہالہ انٹری پوائنٹ بند کردیا، ٹریفک معطل ،کوہالہ انٹری پوائنٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے آزاد کشمیر سے اسلام آباد آنے والا مرکزی راستہ بند کر دیا۔ […]

پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ،کوہالہ انٹری پوائنٹ بند، ٹریفک بھی معطل Read More »