سابق وزیراعظم فاروق حیدر نے کوٹہ سسٹم خاتمے کے عدالتی فیصلے کو تاریخی قرار دیا
(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے عدالت العالیہ کی جانب سے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کے فیصلے کو تاریخی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال ہوگا اور یہ ثابت ہوا ہے کہ آزادکشمیر کی عدلیہ اہم معاملات میں حق و […]
سابق وزیراعظم فاروق حیدر نے کوٹہ سسٹم خاتمے کے عدالتی فیصلے کو تاریخی قرار دیا Read More »

