آزاد کشمیر: کوٹلی کے مختلف علاقوں میں 17 سے 28 فروری تک بجلی بند رہے گی

کوٹلی: محکمہ برقیات کوٹلی کے مطابق 17 فروری سے 28 فروری تک مختلف فیڈرز پر مرمت اور شاخ تراشی کے کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان محکمہ برقیات کے مطابق کوٹلی شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں مختلف اوقات میں وقفے وقفے سے بجلی بند کی جائے گی تاکہ ضروری […]

آزاد کشمیر: کوٹلی کے مختلف علاقوں میں 17 سے 28 فروری تک بجلی بند رہے گی Read More »