سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان کوئٹہ سےسائیکل پر مظفرآباد پہنچ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کوئٹہ سے سائیکل پر سفر کا آغاز کرنے والے سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان مظفرآباد پہنچ گئے۔ عامر شہزاد اس سے قبل کئی بین الاقوامی سفر بھی اپنی سائیکل پر مکمل کر چکے ہیں۔ مظفرآباد پہنچنے پر انہوں نے آزاد کشمیر کے قدرتی حسن، یہاں کی ترقی، امن و امان کی فضا اور لوگوں کی […]

سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان کوئٹہ سےسائیکل پر مظفرآباد پہنچ گئے Read More »