کم عمربچوں کے اغواء کا کیس، ایس پی کی تحریک پر تین ٹیچر معطل،نوٹیفکیشن جاری

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل )سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے درج ذیل ابتدائی اساتذہ کی فوری معطلی کی منظوری دی ہے۔ ان اساتذہ کو پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 34/506/337/337V/342/324/489 کے تحت مقدمہ نمبر 82/25 کیلئے ابتدائی پولیس رپورٹ میں نامزد کیا گیا ہے۔ معطل کئے گئے اساتذہ میں وادی […]

کم عمربچوں کے اغواء کا کیس، ایس پی کی تحریک پر تین ٹیچر معطل،نوٹیفکیشن جاری Read More »