ویمن یونیورسٹی باغ تمام جامعات پر بھاری، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ جاری
باغ(کشمیر ڈیجیٹل) ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے پاکستان اور آزاد کشمیر کی جامعات کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق ویمن یونیورسٹی باغ نے 100 سکور میں سے 76.31 سکور حاصل کئے ہیں۔ اس شاندار کامیابی پر وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی باغ ڈاکٹر انیلہ کمال کی کوالٹی انہانسمنٹ سیل ،ڈینز، […]
ویمن یونیورسٹی باغ تمام جامعات پر بھاری، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ جاری Read More »
