آرمی چیف عاصم منیر کی کشمیرسے کمٹمنٹ لازوال،فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، وزیراعظم انوارالحق
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے ۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ وفاقی حکومت کا آپریشن بنیان مرصوص کی اعلی حکمت عملی مرتب کرنے پر عاصم […]
