کمشنر میرپور ان ایکشن، تحصیلدارمعطل، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ انکوائری افسر مقرر
میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کا بڑا ایکشن، ڈپٹی کمشنر بھمبر کی طرف سے تحصیل سماہنی کی نیابت پونا میں خالصہ سرکار اراضیات پرغیرقانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا آئے روز غیر قانونی تعمیرات کی شکایات پرانچارج ریونیو افسر/ اسسٹنٹ کلکٹر درجہ دوئم نیابت پونا کرنٹ چارج تحصیلدار فضل کریم کیخلاف فرائض سے […]
کمشنر میرپور ان ایکشن، تحصیلدارمعطل، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ انکوائری افسر مقرر Read More »
