ہاؤسنگ سکیموں میں غیر ریاستی افراد کو پلاٹ الاٹ نہ کئے جائیں، کمشنرمیرپورکا انتباہ

 میرپور؛ کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژن میرپور میں پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم ہا کے حوالے سے عوامی شکایات اور خدشات کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں کہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم ہا کی رجسٹریشن قانون و قاعدے کے مطابق کی جائے اور ان ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ٹاؤن پلاننگ کے بغیر […]

ہاؤسنگ سکیموں میں غیر ریاستی افراد کو پلاٹ الاٹ نہ کئے جائیں، کمشنرمیرپورکا انتباہ Read More »