کمشنر

منگلا ڈیم کے کنارے پہلا کلچرل فیسٹیول منعقد کرنیکا فیصلہ،علاقائی ثقافت، روایتی کھیلوں کو اجاگر کیا جائیگا، کمشنر

میرپور : منگلا ڈیم کے کنارے میرپور ڈویژن کا پہلا مثالی کلچرل فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ، منگلا ڈیم کے لب پر پرانے شہر میرپور کے قریب عید کے بعد جلد از جلد ایک منفرد اور شاندار کلچرل فیسٹیول منعقد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں کمشنر راجہ طاہر ممتاز […]

منگلا ڈیم کے کنارے پہلا کلچرل فیسٹیول منعقد کرنیکا فیصلہ،علاقائی ثقافت، روایتی کھیلوں کو اجاگر کیا جائیگا، کمشنر Read More »

کمشنران لینڈ ریونیوکا ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم اقدام، ٹاسک فورس قائم کردی

میرپور : کمشنر ان لینڈ ریونیو (ساوتھ زون)سید انصر علی کا اہم اقدام،ٹیکس محصولات بالخصوص ودہولڈنگ ٹیکسزکو محفوظ، شفاف اور موثر بنانے کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی ۔ ٹاسک فورس انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 236H کے تحت جمع ہونے والے ٹیکسز کا مستقل جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ اس کی کڑی نگرانی

کمشنران لینڈ ریونیوکا ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم اقدام، ٹاسک فورس قائم کردی Read More »

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفر آبادمسعودا لرحمان کے کہنے پر دکانداروں نے ہڑتال ختم کردی،مسعودا لرحمان نے کہا کہ رمضان المبارک میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں ہے۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن سےمٹن مارکیٹ کے تاجروں محمد حفیظ میر ، سید یاسر شاہ ، ذکیر عباسی، راجہ صابر، محمد عارف، مشتاق عباسی، محمد

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم Read More »

میرپورواقعہ بدنامی کاسبب،انصاف کے تمام تقاضے پورےکرینگے، کمشنرچوہدری مختار

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نےکہا ہے کہ خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونگی،گرفتار ملزم کے خلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات  شامل کی گئی ہیں،مزید دفعات بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈاکٹر لیاقت ،ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض اور

میرپورواقعہ بدنامی کاسبب،انصاف کے تمام تقاضے پورےکرینگے، کمشنرچوہدری مختار Read More »

Scroll to Top