اوڑی کے نوجوانوں کی لاشیں کمان پُل پر بھارتی حکام کے حوالے، ورثا غم سے نڈھال
چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل ،مسعود عباسی):مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی بسگراں سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں 22 سالہ یاسر اور 20 سالہ عاسیہ بانو کی لاشیں دریائے جہلم میں بہہ کر آزاد کشمیر کے علاقے چناری کے قریب پہنچ گئی تھیں جہاں مقامی انتظامیہ نے ان کی شناخت کے بعد آج کمان پُل چکوٹھی کے مقام […]
اوڑی کے نوجوانوں کی لاشیں کمان پُل پر بھارتی حکام کے حوالے، ورثا غم سے نڈھال Read More »
