آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے کشمیر پر دوٹوک مؤقف پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا زبردست خراجِ تحسین
مظفرآباد : وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے کشمیر کے حوالے سے دو ٹوک مؤقف کو زبردست الفاظ میں سراہا ہے۔ نجی نیوز چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر پر جو دوٹوک اور واضح […]
