راولاکوٹ میں نوجوان کا اقدام، نظارہ پکنک پوائنٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

راولاکوٹ : راولاکوٹ کے باہمت نوجوان سردار وسیم خورشید خان نے سیاحت کے فروغ کے لیے ایک منفرد اور عملی قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے اپنے گھر کے قریب جنگلاتی اراضی پر ایک خوبصورت اور جدید سہولیات سے آراستہ ٹورسٹ پوائنٹ قائم کیا ہے جسے ’’نظارہ پکنک پوائنٹ اینڈ الزمان ریزورٹس‘‘ کا نام دیا گیا […]

راولاکوٹ میں نوجوان کا اقدام، نظارہ پکنک پوائنٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز Read More »