میرپور کے سپیشل بچوں نے اولمپکس مقابلوں میں 8میڈلز جیت کر تاریخ رقم کردی
میرپور:ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ،کشمیر انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن (KISE) میرپور کے قوت گویائی و سماعت سے محروم بچوں کی شاندار کارکردگی ،اسلام آباد میں منعقدہ ریجنل سپیشل اولمپکس مقابلوں میں آٹھ میڈلز اپنے نام کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق میرپور میں قائم قوت گویائی و سماعت سے محروم […]
میرپور کے سپیشل بچوں نے اولمپکس مقابلوں میں 8میڈلز جیت کر تاریخ رقم کردی Read More »

