کشمیری نژاد شبانہ محمود نئے برطانوی وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار قرار
برطانیہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے غیر متوقع نتائج نے ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا کردیا جس میں وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کی مقامی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد حکمراں جماعت کے متعدد ارکان مستعفی […]
کشمیری نژاد شبانہ محمود نئے برطانوی وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار قرار Read More »


