سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ

(کشمیر ڈیجیٹل) سری نگر-جموں شاہراہ تقریباً دو ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے باعث سیب سے لدی ہزاروں گاڑیاں منڈیوں تک پہنچنے سے محروم ہیں۔ مقامی زرعی ماہرین اور تاجروں کا کہنا ہے کہ بروقت نقل و حمل نہ ہونے کی صورت میں سیب سڑ جائیں گے اور 800 سے 1200 کروڑ روپے تک […]

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ Read More »