کریک ڈاؤن

منشیات فروش

جہلم ویلی پولیس کا کریک ڈاؤن، مشہور منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ہٹیاں بالا میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید عباس علی کی ہدایات اور ’’منشیات سے پاک معاشرہ ‘‘کے وژن کے تحت تھانہ چناری نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ معیار کی چرس برآمد کی اور ایک مشہور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔ اس کارروائی میں ایڈیشنل ایس ایچ […]

جہلم ویلی پولیس کا کریک ڈاؤن، مشہور منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، تاہم شہری مارکیٹوں میں دستیاب ڈرائی فروٹس کے معیار پر شدید تحفظات کا اظہار کر رہے تھے۔ عوامی شکایات کے بعد آزاد جموں

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط Read More »

فوڈ اتھارٹی

بھمبر میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص آئس کریم مراکز سیل،متعدد کوجرمانے

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کے چھاپے ،ناقص آئس کریم فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی،متعدد کوجرمانے اور دکانیں سیل کی گئیں ۔ آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی بھمبر کی جانب سے بھمبر بازار میں آئس کریم مراکز، گوداموں اور مارٹس کا تفصیلی معائنہ لیا گیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اعجاز احمد

بھمبر میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص آئس کریم مراکز سیل،متعدد کوجرمانے Read More »

ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت دکھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اُن امیر افراد اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو اپنی پرتعیش زندگی کا مظاہرہ تو کرتے ہیں مگر ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہوتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، محکمے نے تقریباً ایک لاکھ افراد کا ڈیٹا تیار

ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت دکھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

فوڈ اتھارٹی

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل ) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی آفیسر کالونی جلال آباد، زیرو پوائنٹ پر قائم ہوٹلز اور کریانہ سٹورز کی چیکنگ،صفائی کے ناقص انتظامات پر فوڈ بزنس آپریٹرز کو جرمانے، غیر رجسٹرڈ پاپڑ موقع پر ضبط کرتے ہوئے تلف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن : عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے بے نقاب Read More »

ڈڈیال پولیس کا غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن،افغان شہری گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈڈیال پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے ایک افغان باشندے کو گرفتار کرکے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس او تھانہ ڈڈیال راشد حبیب کے مطابق حکومتی نوٹیفکیشن کی روشنی میں ڈڈیال کے

ڈڈیال پولیس کا غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن،افغان شہری گرفتار Read More »

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی

مظفرآباد : فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،مختلف فاسٹ فوڈز ، ہوٹلز پر جرمانے ، نوٹسز جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فاسٹ فوڈ ہوٹلزاور ریسٹورنٹس کی چیکنگ شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ہیلپ لائن 1280 پر موصول ہونے والی شکایت پر فوڈ اتھارٹی ڈسٹرکٹ مظفرآباد نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے شہر کے مختلف فاسٹ فوڈز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں اچانک چیکنگ کی۔

مظفرآباد : فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،مختلف فاسٹ فوڈز ، ہوٹلز پر جرمانے ، نوٹسز جاری Read More »

مظفرآباد : اسسٹنٹ کمشنر کا گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادشہر بھر میں اوگرا کی مقررہ قیمت سے زائد نرخوں پر گھریلو اور کمرشل گیس سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد غلام محی الدین کی قیادت میں خصوصی ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک چھاپے مارے، قیمتوں کی خلاف ورزی پر متعدد

مظفرآباد : اسسٹنٹ کمشنر کا گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل Read More »

غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ گھی و آئل کیخلاف فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کریک ڈاؤن

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری گھی و آئل کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف ڈسٹری بیوٹرز پر چھاپے مارے اور بھاری جرمانے عائد کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کارروائیاں انچارچ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد قاضی شفیق الرحمان کی قیادت میں ڈسٹرکٹ فوڈ

غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ گھی و آئل کیخلاف فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کریک ڈاؤن Read More »

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن، راولاکوٹ میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل ضبط

راولاکوٹ : اسسٹنٹ کمشنر راولاکوٹ سردار مشتاق احمد کی قیادت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف بڑا ایکشن لیا گیا۔ موٹر وہیکل ایگزامینر محمد ذیشان، ٹی ایس آئی کاظم حسین شاہ، سجاد علی خان اور پولیس نفری کے ہمراہ پیٹرول گیس چوک راولاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کم عمر ڈرائیورز کی چار گاڑیاں

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن، راولاکوٹ میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل ضبط Read More »

Scroll to Top