ضلع کونسل مظفرآباد کا اہم اجلاس، 41 کروڑ 54 لاکھ 95 ہزار روپے کا بجٹ ،3قراردادیں منظور
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع کونسل مظفرآباد کا سالانہ بجٹ اجلاس چیئرمین ضلع کونسل سردار امتیاز احمد عباسی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی روم بلاک نمبر 4 نیو سیکرٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں مالی سال 2025-26 کے لیے 41 کروڑ 54 لاکھ 95 ہزار روپے کا بجٹ پیش کیا گیا، جسے متفقہ رائے سے منظور کر […]
ضلع کونسل مظفرآباد کا اہم اجلاس، 41 کروڑ 54 لاکھ 95 ہزار روپے کا بجٹ ،3قراردادیں منظور Read More »
