فتنہ خوارج آزادکشمیر پہنچ چکا ،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،کرنل ر وقار احمد نور
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے سینئر موسٹ وزیر ووزیر داخلہ آزاد کشمیر کرنل(ر) وقار احمد نور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں حالیہ دہشتگرد کارروائیوں کے پیچھے افغانستان کی سرزمین سے تحریک طالبان پاکستان اور ’را‘ کا ہاتھ ہونے کے اشارے ملے ہیں۔ اس حوالے سے آئندہ دنوں میں حقائق کو قوم کے […]
فتنہ خوارج آزادکشمیر پہنچ چکا ،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،کرنل ر وقار احمد نور Read More »
