مسلم لیگ ن آزادکشمیر سیاسی کمیٹی کا اجلاس، عوامی مسائل حل کیلئے کردار ادا کرنے پراتفاق
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سیاسی کمیٹی برائے آزادجموں کشمیر کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبران کمیٹی وزیر اعظم پاکستان کے سیاسی امور کے مشیر نو منتخب سینٹر رانا ثنا ءاللہ خان، وفاقی وزیر امورکشمیر امیرمقام، پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر، سیکرٹری […]
مسلم لیگ ن آزادکشمیر سیاسی کمیٹی کا اجلاس، عوامی مسائل حل کیلئے کردار ادا کرنے پراتفاق Read More »
