نادرا نے شناختی نظام میں نئی ریگولیٹری اصلاحات متعارف کرادیں
اسلام آباد: نادرا نے شناختی نظام میں ریگولیٹری اصلاحات کا اجرا کردیا، شناختی کارڈ کے ضوابط میں اہم تعریفوں کی مزید وضاحت بھی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا اتھارٹی بورڈ کی منظوری کے بعد گزٹ آف پاکستان میں ریگولیٹری اصلاحات کی اشاعت کی گئی ہے، شناختی دستاویزات کی تصدیق کیلئے ریکارڈ کے جائزے […]
نادرا نے شناختی نظام میں نئی ریگولیٹری اصلاحات متعارف کرادیں Read More »
