احتجاج عوام کا حق مگر انتشار کی کسی کو اجازت نہیں دینگے: ترجمان پاک فوج

پلندری (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیاسی سسٹم کام کررہا ہے اگر ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے ادا کی جائیں گی، آزاد کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے۔ […]

احتجاج عوام کا حق مگر انتشار کی کسی کو اجازت نہیں دینگے: ترجمان پاک فوج Read More »