پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
نئی دیلی: بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ برکھا دت جیسے صحافی اور میڈیا کئی گھنٹوں سے یہ جھوٹ پھیلا رہا تھا کہ پاکستانی ڈرونز بھارت میں گھوم رہے ہیں ۔ برکھا دت سوشل میڈیا پر کہہ رہی تھیں کہ جموں میں پاکستانی ڈرونز دیکھے اور پکڑے گئے ہیں۔ […]
