مکان

محکمہ جنگلات

ضلع حویلی : محکمہ جنگلات نے یونین کونسل بھیڈی میں شہری کا مکان مسمار کر دیا

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )ضلع حویلی کی یونین کونسل بھیڈی کی ایک ڈھوک میں محکمہ جنگلات کی جانب سے ایک شہری کا مکان مسمار کر دیا گیا ۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ اُس نے عدالت سے نوٹس جاری کروایا تھا اور 30 اکتوبر 2025ءکو پیشی کی تاریخ مقرر تھی ۔ مزید یہ بھی […]

ضلع حویلی : محکمہ جنگلات نے یونین کونسل بھیڈی میں شہری کا مکان مسمار کر دیا Read More »

کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں مکان زمین بوس ہونیکا معاملہ، کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

میرپور: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں زمین بوس ہونے والے مکانات کے متاثرین کے مطالبہ پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میرپورراجہ عمر طارق،مہتمم تعمیرات عامہ عمارات انجینئر شہزادہ او رنگزیب،اسسٹنٹ کمشنر اسلام گڑھ یاسر آفتا ب گردیزی،ڈپٹی ڈائریکٹر بلڈنگ

کاکڑہ پوٹھہ بینسی میں مکان زمین بوس ہونیکا معاملہ، کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی Read More »

نیلم،گریس جانوائی میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلہ پن چکیاں، دکانیں، مکان بہا لے گیا

وادی نیلم: وادی نیلم کے سیاحتی مقام وادی گریس کے علاقے جانوائی میں شدید بارشوں کے دوران کلائوڈ برسٹ کے باعث جندراں والا ناڑ میں طغیانی سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ۔ سیلاب کے نتیجے میں چارڈھوکوں کا رابطہ پل، متعدد پن چکیاں، تین موٹرسائیکلیں، چار دکانیں، سبزی شاپ، میڈیکل سٹور، کلینک، اور 50KV

نیلم،گریس جانوائی میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلہ پن چکیاں، دکانیں، مکان بہا لے گیا Read More »

وادی لیپہ، سیاحوں کیلئے پرکشش وتاریخی عمارت کو محفوظ بنانے کے اقدامات فائلوں کی نذر

وادی لیپہ( جی ایم بخاری) وادیِ لیپہ کے علاقے نوکوٹ میں لکڑی سے تعمیر شدہ شاندار وتاریخی 5 منزلہ منفرد طرزتعمیر کی وجہ سے قابل دیدمکان خطرے سے دوچار ، حکومتی کمیٹی کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق 5منزلہ یہ قدیم عمارت کئی دہائیوں سے اپنی اصل حالت میں قائم

وادی لیپہ، سیاحوں کیلئے پرکشش وتاریخی عمارت کو محفوظ بنانے کے اقدامات فائلوں کی نذر Read More »

Scroll to Top