ملک

کہیں بارش کہیں حبس ،یوم آزادی پرملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے تاہم آزادکشمیر ،شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوااور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

کہیں بارش کہیں حبس ،یوم آزادی پرملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

الرٹ

کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : الرٹ جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے 4 سے 7 اگست کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی حالات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ ان دنوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں ، آندھی اور طوفان کا امکان ظاہر کیا

کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : الرٹ جاری Read More »

امکان

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟نیاالرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 28 جولائی سے 31 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے آزاد کشمیر ، پنجاب، خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان کے لیے موسمی

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟نیاالرٹ جاری Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

مظفرآباد : آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے، مظفرآباد، وادی نیلم، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کئی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، آسمان پر چھائے بادلوں نے موسم کا مزاج ہی بدل دیا۔ مظفرآباد کی مکڑا پہاڑی پر ہلکی برفباری

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار Read More »

کشمیر ،پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ ادھر ملک کے میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں

کشمیر ،پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج بارش کی پیشگوئی Read More »

عام تعطیل

یوم تکبیرپرملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشہ سال 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کیا تھا، یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام

یوم تکبیرپرملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا Read More »

امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ٹھنڈی ہواوں نے موسم کا رخ بدل دیا

آذاد کشمیر، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ٹھنڈی ہواوں نے موسم کا رخ بدل دیا Read More »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک، 12 مئی بارش کی پیشگوئی

مظفرآباد اور گردونواح میں خشک موسم کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم محکمہ موسمیات نے پیر، 12 مئی کو جزوی طور پر ابر آلود موسم کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ متوقع بارش کے باعث درجہ حرارت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار، 11 مئی کو ملک کے بیشتر

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک، 12 مئی بارش کی پیشگوئی Read More »

آپریشن بُنیانِ مرصوص کی فتح کا جشن لندن تک، پاکستانیوں کا اپنے ملک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

لندن: پاکستان کے کامیاب دفاعی آپریشن “بُنیانِ مرصوص” کی گونج صرف وطنِ عزیز تک محدود نہ رہی بلکہ اس کی بازگشت لندن کی سڑکوں پر بھی سنائی دی۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے ایک ریلی کے ذریعے افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تاریخی کامیابی کا جشن منایا۔ ریلی میں پاکستانی شہریوں کی

آپریشن بُنیانِ مرصوص کی فتح کا جشن لندن تک، پاکستانیوں کا اپنے ملک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دئیے ہیں، بھارت اپنے ہی ملک میں سکھوں کی آبادیوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے رات گئے پریس

بھارت نے سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیئے،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

Scroll to Top