ملک

موسم

آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر بدستور جاری رہنے کا امکان ہے ۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران درمیانی سے شدید دھند […]

آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات Read More »

بارش ، برفباری

ملک بھر میں سردی شدید لہر، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ بارش کا اگلے 10 دن تک کوئی امکان نہیں ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور

ملک بھر میں سردی شدید لہر، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

بھارت میں ٹرمپ لینڈکے نام سے الگ ملک کا قیام،آخر معاملہ کیا ہے؟

بھارت میں سکھ ریاست ’خالصتان‘ کے قیام کے لیے متحرک تنظیم ’سِکھس فار جسٹس‘ نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں پر مشتمل الگ مسیحی ریاست کا منصوبہ پیش کیا ہے اور اس مسیحیوں کے نئے ملک کیلئے ’ٹرمپ لینڈ‘ نام تجویز کیا ہے۔ سِکھس فار جسٹس کے سربراہ گُر پتونت سنگھ پنوں نے حال ہی

بھارت میں ٹرمپ لینڈکے نام سے الگ ملک کا قیام،آخر معاملہ کیا ہے؟ Read More »

مغربی ہوائیں ملک میں داخل، مختلف شہروں میں بارشوں،برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد:مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں۔ آزادکشمیر میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور درمیانے درجے کی برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں بارش اور شدید برف باری

مغربی ہوائیں ملک میں داخل، مختلف شہروں میں بارشوں،برفباری کی پیشگوئی Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم سے متعلق اہم پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں بعض علاقوں میں بارش اور موسم کی مزید خرابی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سرد ہواؤں اور جزوی ابر آلود موسم کے باعث نہ صرف شہری علاقوں بلکہ بالائی علاقوں میں بھی سردی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم سے متعلق اہم پیش گوئی Read More »

ایک اور ملک کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حال ہی میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی نافذ کرنے والے آسٹریلیا سے ایک اور ملک ایک ہاتھ آگے نکل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایک اور ملک کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ Read More »

ملک

ملک میں 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 12 سستی ہو گئیں

اسلام آباد : وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی رفتار میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 12 اشیاء سستی

ملک میں 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 12 سستی ہو گئیں Read More »

یونس جٹ

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان

لاہور: پی پی-148 سے امیدوار چوہدری یونس جٹ نےتحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی )چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویڈیو بیان میں چوہدری یونس نے کہا کہ اب ان کا ٹی ایل پی سے کوئی سیاسی تعلق نہیں رہا ۔ انہوں نے جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان اور پولیس پر تشدد کی سخت

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان Read More »

محمد اورنگزیب

ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دینگے :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو جلد از جلد دور کرنے کیلئے کام جاری ہے اور ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دی جائے گی۔ انہوں نے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد صورتحال سے آگاہ کیا اور بحالی کے اقدامات

ملک میں مصنوعی مہنگائی ہرگز نہیں ہونے دینگے :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

شاہد آفریدی

کالاباغ نہیں ، چھوٹے ڈیم ملک کی ضرورت ہیں : شاہد آفریدی

کراچی ( کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماجی رہنما شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش ماحولیاتی اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، ہمیں ماضی میں الجھنے کے بجائے آنے والے وقت کے لیے سنجیدہ فیصلے کرنے ہوں گے ۔ نجی

کالاباغ نہیں ، چھوٹے ڈیم ملک کی ضرورت ہیں : شاہد آفریدی Read More »

Scroll to Top