تین سال میں کتنے لاکھ نوجوان ملک چھوڑ گئے؟ حیران کن رپورٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی، لاقانونیت، بے روزگاری اور کاروباری مشکلات سے تنگ آ کر گزشتہ تین برسوں میں 28 لاکھ 94 ہزار 645 پاکستانی اپنے قریبی عزیزوں کو چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پروٹیکٹر اینڈ امیگرانٹس کے اعداد و شمار کے مطابق یہ ڈیٹا 15 ستمبر […]

تین سال میں کتنے لاکھ نوجوان ملک چھوڑ گئے؟ حیران کن رپورٹ جاری Read More »