آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی کا ملٹی نیشنل کمپنی کیخلاف ایکشن، سٹاک ضبط کر لیا

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے بدوں رجسٹریشن اور بدوں لیبارٹری رپورٹس فوڈ سپلائی کرنے پر ملٹی نیشنل کمپنی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کا سٹاک ضبط کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے ہمراہ ٹیم سید محب علی نقوی برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر ناکہ لگا […]

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی کا ملٹی نیشنل کمپنی کیخلاف ایکشن، سٹاک ضبط کر لیا Read More »