وادی نیلم میں ضعیف العمر خاتون پر پوتے کا تشدد : ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ) وادی نیلم کے علاقے اٹھمقام سے ملحقہ گاؤں کراشی میں ایک ضعیف العمر خاتون کواس کے حقیقی پوتے عدیل رانا نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ پونے کے تشدد سے خاتون […]
وادی نیلم میں ضعیف العمر خاتون پر پوتے کا تشدد : ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »








