بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن ملاقات ختم،آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان پیپلز بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات ختم ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اسلام آباد میں اُن کی […]
بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن ملاقات ختم،آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت Read More »

