ملازمین

پرل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ مالی بحران کاشکار،ملازمین سراپا احتجاج

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کا مالی بحران تا حال ختم نہ ہو سکا۔ عرصہ آٹھ ماہ سے پی ڈی اے ملازمین نے اپنی تنخواہ اور پینشن کے معاملات پر ہڑتال کر رکھی ہے۔ ہڑتال کے دوران بذریعہ حکومتی نوٹیفکیشن 43 ملازمین کو ادارہ کی رائیٹ سائزنگ کرتے ہوئے 22 اگست 2025 […]

پرل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ مالی بحران کاشکار،ملازمین سراپا احتجاج Read More »

پولیس ملازمین کے احتجاج نے کام کردکھادیا، 3مطالبات منظوری کے نوٹیفکیشنزجاری

مظفر آباد: آزادکشمیر کابینہ اجلاس کے فیصلہ کے بعد پولیس ملازمین کے الائونسز کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں جن کا اطلا ق یکم جولائی سے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پولیس ملازمین نے مطالبات منظوری کیلئے آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ہڑتال کی جس پر حکام بالا نے مطالبات منظور

پولیس ملازمین کے احتجاج نے کام کردکھادیا، 3مطالبات منظوری کے نوٹیفکیشنزجاری Read More »

پی ڈی اے ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج،دھرنا دیدیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین نے چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال کرتے ہوئے اپنے دفتر کے باہر ہڑتالی کیمپ قائم کر دیا۔ جس میں ادارہ کے جملہ ملازمین کے علاوہ آفیسرز ایسوسی ایشن ضلع پونچھ ایپکا آزاد کشمیر، تنظیم ملازمین خوراک آزاد کشمیر ، فنی ملازمین ضلع پونچھ اور

پی ڈی اے ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج،دھرنا دیدیا Read More »

trump

ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے 1350 سے زائد ملازمین برطرف کردیئے

واشنگٹن:ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت کی جانب سے ریلیف ملتے ہی امریکا میں نوکری کرنے والے محکمہ خارجہ کے 1350 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بڑے اقدام کے تحت 1350 سے زائد ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو

ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے 1350 سے زائد ملازمین برطرف کردیئے Read More »

جنسی سکینڈل میں نیاموڑ،پولیس کی وزیر اعظم ہاؤس اور محکمہ اطلاعات کے 3ملازمین کی معطلی کی سفارش

مظفرآباد: جنسی سکینڈل (عارف بٹ کیس)میں نیا موڑ آ گیا ۔تھانہ صدر کے ایس ایچ او سید وجاہت کاظمی کے پاس تحقیقات منتقل ہونے کے بعد گھنائونے کام میں ملوث وزیر اعظم ہاؤس اور محکمہ اطلاعات 3ملازمین کی معطلی کیلئے حکومت کو تحریک کر دی۔ جنسی سکینڈل میں گرفتار 2ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات کے

جنسی سکینڈل میں نیاموڑ،پولیس کی وزیر اعظم ہاؤس اور محکمہ اطلاعات کے 3ملازمین کی معطلی کی سفارش Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایم ایس ڈگری ہولڈر ملازمین ایم فل الائونس کیلئے اہل قرار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ایم فل الائونس اب ایم ایس ڈگری کے حامل ملازمین کو بھی ملے گا۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے دائر اپیل پر فیصلہ سنادیا ‍‍‍‍ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے ایم ایس ڈگری کے حامل سرکاری ملازمین کو ایم فل الاؤنس کیلئے اہل قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ نے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایت جاری

سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایم ایس ڈگری ہولڈر ملازمین ایم فل الائونس کیلئے اہل قرار Read More »

پرل ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین 6ماہ کی تنخواہ سے محروم ،گھروں میں فاقے

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین اس عید پر بھی تنخواہ سے محروم۔ پانچ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی تا حال نہ ہو سکی۔ ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے۔ فیس نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کو سکولوں سے نکالا جا رہا ہے۔ تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے

پرل ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین 6ماہ کی تنخواہ سے محروم ،گھروں میں فاقے Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ،محکمہ بہبود آبادی کے144ملازمین 4سال بعد ملازمت سے فارغ

مظفر آباد:سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے تنزیلہ شکیل بنام ڈائریکٹر جنرل محکمہ بہبود آبادی اپیل کے فیصلہ میں محکمہ بہبود آبادی کے 144 مستقل سوشل موبلائزر کا ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹریٹ بہبودآبادی کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے سیکرٹری بہبود آبادی آزادکشمیر نے عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ کا فیصلہ،محکمہ بہبود آبادی کے144ملازمین 4سال بعد ملازمت سے فارغ Read More »

سول سیکرٹریٹ افسران اور ملازمین کے خصوصی الاؤنسز میں اضافے کی منظوری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد کشمیر نے سول سیکرٹریٹ کے افسران اور ملازمین کیلئے ‘خصوصی الاؤنس’ میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں، بنیادی تنخواہ سکیل 2022 میں الاؤنس کو موجودہ ماہانہ تنخواہ کے 50% سے بڑھا کر 100% کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا

سول سیکرٹریٹ افسران اور ملازمین کے خصوصی الاؤنسز میں اضافے کی منظوری Read More »

ایم این سی ایچ ملازمین کا دھرنا، شوکت نواز میر بھی حمایت کے لیے پہنچ گئے!

مظفرآباد کے سنٹرل پریس کلب کے سامنے ایم این سی ایچ (MNCH) پروگرام سے وابستہ ملازمین کا احتجاجی دھرنا کئی روز سے جاری ہے، جس میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہے۔ دھرنے کو اُس وقت مزید تقویت ملی جب جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر بھی مظاہرین

ایم این سی ایچ ملازمین کا دھرنا، شوکت نواز میر بھی حمایت کے لیے پہنچ گئے! Read More »

Scroll to Top