پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری، عید پر بھی دھرنے کا اعلان
مظفرآباد/جہلم ویلی : پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کا احتجاج چھٹے روز بھی مظفرآباد اور ضلع جہلم ویلی میں جاری ہے، جہاں ملازمین نے اپ گریڈیشن، مستقل ملازمت، رسک الاؤنس اور دیگر چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کا مطالبہ دہرایا ہے۔ مظاہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے […]
پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری، عید پر بھی دھرنے کا اعلان Read More »

