ملازمین

آزادکشمیر بھر میں ریسکیو1122 کے ملازمین سڑکوں پر آگئے، حکومت کو الٹی میٹم

مظفرآباد،میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے مظفرآباد میں ریسکیو 1122 کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ریسکیواہلکاروں کا کہنا ہے کہ وہ خطرناک حالات میں خدمات انجام دیتے ہیں اور پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح انہیں بھی ریسک الاؤنس دیا جانا چاہیے۔ اہلکاروں نے اعلان کیا ہے کہ ریسک […]

آزادکشمیر بھر میں ریسکیو1122 کے ملازمین سڑکوں پر آگئے، حکومت کو الٹی میٹم Read More »

ہیلتھ ملازمین آزادکشمیر کا عید کے دن کفن پوش ریلی نکالنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہیلتھ ملازمین آزادکشمیر کا احتجاج 24ویں روز بھی جاری رہا۔ ملازمین کی جانب سے روزانہ دو گھنٹے کی ہڑتال کی جا رہی ہے جو مطالبات کی منظوری تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ سی ایم ایچ گیٹ مظفرآباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جہاں مقررین نے حکومت آزاد کشمیر سے فوری مذاکرات

ہیلتھ ملازمین آزادکشمیر کا عید کے دن کفن پوش ریلی نکالنے کا اعلان Read More »

محکمہ صحت

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے گریڈ 1 سے 21 تک کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں مرد ملازمین کے ساتھ ساتھ خواتین ملازمین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ Read More »

احتجاج

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج بن گئے اور ایک منظم احتجاجی ریلی نکالی ۔ یہ ریلی سی ایم ایچ مظفرآباد سے شروع ہوئی اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب مظفرآباد پہنچی ، جہاں مظاہرین نے اپنے مطالبات

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی Read More »

وزارتِ خزانہ

ہائر ٹائم اسکیل والے ملازمین کو مکمل مالی فوائد ملیں گے : وزارتِ خزانہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزارتِ خزانہ نے گریڈ 1سے 15تک کے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اہم وضاحت جاری کی ہے ۔ وزارت نے کہا ہے کہ اسپیشل ڈسپنسیشن پالیسی 2023 کے تحت ہائر ٹائم اسکیل حاصل کرنے والے ملازمین کو تمام مالی فوائد مکمل طور پر ملیں گے ۔ فنانس ڈویژن کی طرف سے جاری

ہائر ٹائم اسکیل والے ملازمین کو مکمل مالی فوائد ملیں گے : وزارتِ خزانہ Read More »

عارف حبیب نے پی آئی اے ملازمین کو واضح پیغام دیدیا

کراچی:معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر

عارف حبیب نے پی آئی اے ملازمین کو واضح پیغام دیدیا Read More »

پی آئی اے کی نجکاری پرملازمین کی فضائی آپریشن معطل کرنےسمیت سنگین دھمکیاں

اسلام آباد:قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیخلاف پیپلز یونٹی کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی صورت نجکاری ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پیپلز یونٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور کے باھر ملازمین کا احتجاجی بینرز اٹھا کر سڑک

پی آئی اے کی نجکاری پرملازمین کی فضائی آپریشن معطل کرنےسمیت سنگین دھمکیاں Read More »

آزادکشمیر اسمبلی میں انتقامی تبادلوں کی گونج،کشمیر بینک کے غیر ریاستی ملازمین کی تفصیلات بھی پیش

مظفرآباد:موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے ممبران اسمبلی کرنل(ر) وقار احمد نور، چوہدری اظہر صادق ،سردار میر اکبر خان کی جانب سے غیر ضروری تبادلوں پر توجہ طلب نوٹس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسفر پارٹ آف سروس ہے لیکن اگر متبادل ٹیچر مہیا نہیں کیا گیا تو مہیا کیا جائے گا، میں

آزادکشمیر اسمبلی میں انتقامی تبادلوں کی گونج،کشمیر بینک کے غیر ریاستی ملازمین کی تفصیلات بھی پیش Read More »

آزادکشمیر:سکیل ون ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم کی تحریک پر اسکیل ون کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دیدی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جامعہ کشمیر کانوکیشن،7ہزار سے زائد طلباء کوڈگریاں،51گولڈمیڈل ، 28پی ایچ ڈی سکالرز میں اسناد تقسیم ذرائع کے مطابق صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان

آزادکشمیر:سکیل ون ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کی منظوری Read More »

اسپین میں خاتون ملازمہ کو دفتر جلدی پہنچنے پر نقصان اٹھانا پڑا

اسپین کے شہر الیکانٹے میں ایک ڈیلیوری کمپنی نے ایک خاتون ملازمہ کو اس کے آفس جلدی پہنچنے کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کردیا۔ عام طور پر ملازمین کے دیر سے آنے کی عادت انہیں نوکری سے محروم کرا دیتی ہے، لیکن یہ واقعہ اس کی بالکل برعکس ہے، جہاں ملازمہ کے وقت سے

اسپین میں خاتون ملازمہ کو دفتر جلدی پہنچنے پر نقصان اٹھانا پڑا Read More »

Scroll to Top