آزادکشمیر کی باوقار شخصیت کمشنر چوہدری مختار حسین ملازمت سے سبکدوش
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر/ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری مختار حسین اپنی 33 سالہ ملازمت سے سبکدوش ہوگئے ۔ کمشنر چوہدری مختار حسین کے اعزاز میں الواداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں دیگر افسران اور ملازمین نے بھر پور شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری مختار حسین کا کہنا تھا کہ اختیار و […]
آزادکشمیر کی باوقار شخصیت کمشنر چوہدری مختار حسین ملازمت سے سبکدوش Read More »

