حویلی ،لیپروسی سینٹر کے زیراہتمام فری سکن کیمپ ، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ ،مفت ادویات تقسیم
حویلی،کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر فاروق احمدنور، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر فاروق اعوان کی خصوصی ہدایت پر سماجی تنظیم میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کراچی کے اشتراک سے ڈی ایچ کیو حویلی کہوٹہ میں فری سکن کیمپ قائم۔ فری سکن کیمپ کی نگرانی ایم ایس ڈی ایچ او حویلی، پرونشل ٹی بی لیپروسی فیلڈ آفیسر […]
