راولاکوٹ میں صابر شہید اسٹیڈیم میں تاریخی جلسۂ عام، تیاریاں مکمل

آزاد کشمیر کی وفادار اور باہمت سرزمین راولاکوٹ آج ایک تاریخی جلسہ “معرکۂ حق” کی میزبانی کر رہی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ صرف دو ملکوں کی کامیابی نہیں بلکہ پوری اُمتِ مسلمہ کے اتحاد کی جیت اور کشمیر کی آزادی کی نوید قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر […]

راولاکوٹ میں صابر شہید اسٹیڈیم میں تاریخی جلسۂ عام، تیاریاں مکمل Read More »