معروف اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے ریورس ریمپ جمپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے دور مقام سے ریورس ریمپ جمپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سلطان محمد گولڈن نے طویل فاصلے کی ریورس ڈرائیونگ کے بعد کامیابی کے ساتھ ریمپ جمپ مکمل کیا اور 121.72 فٹ کا […]
معروف اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے ریورس ریمپ جمپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا Read More »
