سابق کرکٹر ناصر جمشید نے قوم سے معافی مانگ لی، چیئرمین پی سی بی سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ
سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ جیل میں مشکل وقت گزرا اور سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں۔ ناصر جمشیدنے قوم سے معافی مانگ لی اور چیئرمین پی سی بی سے اپیل کی کہ پابندی ہٹا دی جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر جمشید نے کہا کہ غلطی پر سخت […]


