مظفرآبادچیمبر آف کامرس کے وفد کی سیکرٹری سیاحت چوہدری عبدالرحمٰن سے اہم ملاقات
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایم سی سی آئی) کے وفد نے آزاد کشمیر کے سیکرٹری سیاحت چوہدری عبدالر حمٰن سے ٹورازم کمپلیکس میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے موقع پر ناظم اعلیٰ سیاحت و آثار قدیمہ مہربان حسین چوہدری اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔ اس ملاقات کے دوران […]
مظفرآبادچیمبر آف کامرس کے وفد کی سیکرٹری سیاحت چوہدری عبدالرحمٰن سے اہم ملاقات Read More »


