وادی لیپہ میں برائیلر مرغی 415 روپے فی کلو، سرکاری ریٹ لسٹیں بے معنی ہو گئیں

وادی لیپہ میں برائیلر مرغی کی قیمتوں نے عوام کے ہوش اُڑا دیے ہیں، جب کہ سرکاری نرخ نامے صرف کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ مظفرآباد اور لیپہ کے درمیان صرف 93 کلومیٹر کے فاصلے کے باوجود قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق عوامی تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ انتظامیہ کی […]

وادی لیپہ میں برائیلر مرغی 415 روپے فی کلو، سرکاری ریٹ لسٹیں بے معنی ہو گئیں Read More »