مظفرآباد، آزاد کشمیر

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کی ناکہ بندی، غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹ اسنیکس و پاپڑ کی بڑی کھیپ ضبط

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے ناکہ بندی کے دوران ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک سے غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری تجزیاتی رپورٹ کے لائے جانے والے اسنیکس اور پاپڑ کی بھاری کھیپ تحویل میں لے کر ضبط کر لی ہے۔ عوام الناس کو معیاری اور ہر لحاظ سے محفوظ خوراک […]

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کی ناکہ بندی، غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹ اسنیکس و پاپڑ کی بڑی کھیپ ضبط Read More »

مرزا اختر اقبال کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان،نوجوانوں سے بڑی اپیل کر دی

آزاد کشمیر کے معروف سماجی کارکن اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سابق ممبر مرزا اختر اقبال نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ اور ان کا خاندان کسی بھی ایسی سرگرمی کی حمایت نہیں کرتے جو ملک، ریاست یا

مرزا اختر اقبال کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان،نوجوانوں سے بڑی اپیل کر دی Read More »

مظفرآباد اور آزاد کشمیر میں بارش، محکمہ موسمیات کی 23 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس کے باعث جہاں ایک طرف موسم خوشگوار ہو گیا ہے وہیں مون سون سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کی مشکلات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حالیہ مون سون بارشوں کے دوران آزاد کشمیر میں ہونے والے

مظفرآباد اور آزاد کشمیر میں بارش، محکمہ موسمیات کی 23 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

ایوانِ صدر مظفرآباد میں قومی پرچم کو سلامی، وزیرِ اعظم کی خصوصی شرکت

(کشمیر ڈیجیٹل) ایوانِ صدر مظفرآباد میں یومِ آزادی پاکستان کی مرکزی پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔ تقریب میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِ اعظم چودھری انوار الحق، سرکاری، مذہبی، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کے ساتھ شہریوں کی

ایوانِ صدر مظفرآباد میں قومی پرچم کو سلامی، وزیرِ اعظم کی خصوصی شرکت Read More »