فوڈ اتھارٹی کی موثر کارروائیاں، مضرصحت پانی کی بوتلیں ضبط ، بھاری جرمانے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی غیر رجسٹرڈ منرل واٹر کی فروخت کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد کی زیر نگرانی فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے اندرون شہر مختلف مقامات پر ناکے لگا کر منرل واٹر فراہم کرنے والی گاڑیوں سے پانی کے نمونہ جات حاصل کرتے ہوئے موقع […]
فوڈ اتھارٹی کی موثر کارروائیاں، مضرصحت پانی کی بوتلیں ضبط ، بھاری جرمانے Read More »
