چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟
چیٹ جی پی ٹی اپنے مستقل صارفین کیلئےتنہائی کا سبب بن سکتا ہے۔اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی حالیہ تحقیقات کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کا کثرت سے اور طویل استعمال کا صارفین میں تنہائی کے جذبات میں اضافے سے تعلق رکھ سکتا ہے۔ مطالعہ کے خلاصے میں محققین کا […]
چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟ Read More »

