آزادکشمیر:سونے کی قیمتوں میں اضافہ،کاروباری حضرات مشکلات سے دوچار
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سونے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے کاروباری حضرات مشکلات سے دو چارہونے لگے۔ دن بدن سونے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور سونا عوام کی پہنچ سے دور ہو رہا ہے اور لوگوں کا کاروبار بھی متاثر ہو رہا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر:شدید برفباری، تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا […]
آزادکشمیر:سونے کی قیمتوں میں اضافہ،کاروباری حضرات مشکلات سے دوچار Read More »









