مشرق وسطیٰ

بھارت میں گیس کا شدید بحران،ہوٹلوں کے مینیو سے چائے غائب

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران بھارت میں ایل پی جی کی کمی نے شہریوں کے کھانے پینے کے معمولات متاثر کر دئیے ہیں۔ ریسٹورنٹس کی کینٹین اور ہاسٹلز نے گرم کھانے، چائے اور کچھ روایتی پکوان کے مینیو ہٹا دئیے ہیں اور اس کی جگہ ٹھنڈی ڈشز اور مشروبات کو ترجیح دی ہے۔ […]

بھارت میں گیس کا شدید بحران،ہوٹلوں کے مینیو سے چائے غائب Read More »

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے ختم نہ کئے تو حملے جاری رہیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا منتخب ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔ اپنے آڈیو پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ آبنائے ہُرمُز دشمن پر دباؤ ڈالنے کے لیے بند رہنی چاہیے، ہرایرانی سمیت تمام شہدا کا بدلہ لیں گے۔ ایرانی

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے ختم نہ کئے تو حملے جاری رہیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر Read More »

پاکستان سےبیرون ملک جانے والوں کے لیے پریشان کن خبرآ گئی!1600 پروازیں منسوخ

پاکستان سے بیرون ملک خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔ خطے میں جاری جنگ کی وجہ سے پاکستان سے جانے والی فضائی پروازیں شدید متاثر ہوئی ہیں اور مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق، آج مختلف ممالک کے لیے 85 پروازیں

پاکستان سےبیرون ملک جانے والوں کے لیے پریشان کن خبرآ گئی!1600 پروازیں منسوخ Read More »

صدر زرداری

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی عالمی امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے ، صدر زرداری

دبئی میں میزائل کے ملبے گرنے کے افسوسناک واقعے میں دو پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے۔ اس واقعے پر صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی عالمی امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے ، صدر زرداری Read More »

اسحاق ڈار

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے اسحاق ڈار کے عالمی رہنماؤں کیساتھ ٹیلیفونک رابطے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایران سمیت مختلف ممالک اور علاقائی تنظیموں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطے کیے ۔ ان ملاقاتوں کا مقصد امن و استحکام کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کیلئے ممکنہ اقدامات پر مشاورت کرنا تھا ۔ انہوں نے دولت

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے اسحاق ڈار کے عالمی رہنماؤں کیساتھ ٹیلیفونک رابطے Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ،ہم متحد رہے تو کوئی بحران رکاوٹ نہیں بن سکتا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران اوراسرائیل تنازع کے اثرات پوری دنیا کی معیشت پر پڑ رہے ہیں۔ پاکستان بھی اس عالمی صورتحال سے متاثر ہو رہا ہے۔ خطے سے آنے والے تیل پر انحصار کے باعث عالمی منڈی میں قیمتوں میں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ،ہم متحد رہے تو کوئی بحران رکاوٹ نہیں بن سکتا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری Read More »

مریم اورنگزیب

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ سے پاکستان بھی متاثر،پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا،مریم اورنگزیب

سینئر وزیر حکومت پنجاب مریم اورنگزیب کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر رد عمل سامنے آگیا ۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اسرائیل اور ایران تنازعے کے نتیجے میں اس خطے سے آنے والے تیل پر انحصار کرنے والا پاکستان، شدید متاثر ہو

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ سے پاکستان بھی متاثر،پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا،مریم اورنگزیب Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث تیل کی عالمی منڈی متاثر ہوئی، وزیرریلوے حنیف عباسی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرردعمل سامنے آگیا۔ وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائت پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور ایران کی موجودہ صورتحال نے عالمی توانائی منڈی کو شدید متاثر کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عوام افواہوں پر

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث تیل کی عالمی منڈی متاثر ہوئی، وزیرریلوے حنیف عباسی Read More »

“پڑوسی ممالک پر اب کوئی میزائل حملہ نہیں ہوگا”ایران کی معذرت اور پرامن یقین دہانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطے کے ممالک کے لیے ایک بڑا اور اہم امن پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران اپنے کسی بھی پڑوسی ملک کے خلاف جارحیت یا میزائل حملے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں پڑوسی ممالک

“پڑوسی ممالک پر اب کوئی میزائل حملہ نہیں ہوگا”ایران کی معذرت اور پرامن یقین دہانی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض: پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں پاک سعودی دفاعی معاہدے سمیت علاقائی صورتحال اور خطے کے تازہ ترین حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top