بیرسٹر سلطان محمود کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اہم اجلاس، مشترکہ لائحہ عمل جلد طے کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میزبانی میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور فاروڈ بلاک کے اراکین نے شرکت کی اجلاس میں وزیر بہبود آبادی سردار محمد حسین،وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق،وزیر […]
