ڈرائیونگ لائسنس کا عمل آسان، موٹرسائیکل سواروں کیلئے نئی سہولت متعارف

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی جس کے تحت موٹر سائیکل سوار اب ایک ہی دن میں اپنا لرنر اور مستقل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ نئے نظام کے تحت شہر میں موٹر سائیکل سوار ایک ہی دن میں تحریری اور عملی (ڈرائیونگ) ٹیسٹ […]

ڈرائیونگ لائسنس کا عمل آسان، موٹرسائیکل سواروں کیلئے نئی سہولت متعارف Read More »